• RSS
  • Email
  • Follow us
  • Become a fan
  • TOp cat Nav1
  • TOp cat Nav1
  • Top cat Nav1

SpicyTricks

  • Cat Nav
    • Sub cat Nav1
    • Sub Cat Nav2
  • cat Nav
  • cat Nav
  • cat Nav


کورونا وائرس پاکستان میں 190 سے زیادہ مریض عمران خان کا قرض معاف کرنے کا مطالبہ
پاکستان میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ میں کووڈ-19 کے نئے مریض سامنے آنے کے بعد منگل کو متاثرین کی تعداد 155 تک پہنچ گئی ہے جبکہ پنجاب میں بھی پانچ نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے اور وپاں مجموعی تعداد چھ ہو گئی ہے۔


سرکاری اعدادوشمار کے مطابق سندھ اور پنجاب کے علاوہ خیبر پختونخوا میں 15، بلوچستان میں 10، اسلام آباد میں چار اور گلگت بلتستان میں کورونا کے تین مریض موجود ہیں۔
اس طرح ملک میں اس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا سے نمٹنے کی صلاحیت ہے نہ وسائل عمران خان

ادھر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورت میں پاکستان کے پاس نہ تو اس سے نمٹنے کی صلاحیت ہے اور نہ ہی اس کام کے لیے وسائل موجود ہیں۔
امریکی جریدے بلومبرگ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ کورونا غریب ممالک کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ ’اگر یہ وائرس پھیلا تو ہم سب کو صحت کی سہولیات کی کمی کا سامنا ہو گا۔۔۔ ہمارے پاس اس سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں ہے، ہمارے پاس وسائل نہیں ہیں






قدیم تر اشاعتیں ہوم
  • Recent Posts
  • Feature Posts
  • Comments

Category

  • انٹر ٹینمنٹ خبریں
  • اہم خبریں
  • بین الا قوامی خبریں
  • تجارتی خبریں
  • تمام خبریں
  • شوبز کی دنیا
  • قومی خبریں
  • کورونا وائرس
  • کھیلوں کی خبریں
  • متفرق خبریں

Archive

  • 2021 (7708)
  • 2020 (5652)

Catwidget1

Catwidget2

Catwidget3

Catwidget4

آج کی خبریں © 2011. All rights reserved. Designed by SpicyTricks